Celimax – Retinal Shot Tightening Booster Cream

Celimax – Retinal Shot Tightening Booster Cream

Rs. 1999.00

💬 Buy Now on WhatsApp
Description

4sp
50g
اگر آپ اپنی جلد کو جوان، ہموار اور بے داغ
بنانا چاہتے ہیں،
تو اب متعارف ہے ریٹینل بوسٹر 0.1% ✨
یہ جدید فارمولا ریٹینول کی ایڈوانس شکل ریٹینل پر مشتمل ہے،
جو جلد کی گہرائی تک جا کر جھریوں اور کھلے مساموں پر مؤثر طریقے سے کام کرتا ہے۔
اس میں شامل A-Shot™ ٹیکنالوجی
جلد کے مساموں میں براہِ راست جذب ہو کر
ریٹینل کو گہرائی تک پہنچاتی ہے،
جس سے جلد زیادہ فِرم، اسمووتھ اور ریفریش نظر آتی ہے۔
یہ بوسٹر خاص طور پر
جھریاں کم کرنے، مسام ٹائٹ کرنے،
اور اسکن ٹیکسچر بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
بہترین نتائج کے لیے
اسے ریٹینول شاٹ سیرم کے ساتھ استعمال کرنے کی سفارش کی جاتی ہے۔
اگر آپ ریٹینول نئے استعمال کر رہے ہیں
تو ابتدا میں اسے ہر دوسرے دن رات کو لگائیں،
اور صبح لازمی سن اسکرین استعمال کریں۔
اپنی جلد کو دیں وہ کیئر جس کی وہ حقدار ہے،
اور حاصل کریں صاف، روشن اور جوان جلد